Browsing Category

اخبار باجوڑ نیوز

ڈی سی کے ہدایت پر اے ڈی کا مختلف سکولوں کا دورہ، سٹاف کے حاضری چیک کی

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ون شیر رحمان نے گورنمنٹ ہائی سکول غنی آڈہ ، بی ایچ یو غنی آڈہ اور بی ایچ یو ڈبڈبو کا دورہ کیا۔ غنی آڈہ ہائی سکول دورے کے موقع پر سٹاف کی حاضری اور سکول کی صفائی چیک کی گئی
Read More...

باجوڑ ، پشت ٹائپ ڈی ہسپتال میں کروناویکسین لوگوں کو نہیں مل رہے۔ عوام کا ڈی ایچ او سے ایکشن لینے ما…

باجوڑ ، پشت ٹائپ ڈی ہسپتال میں کروناویکسین لوگوں کو نہیں مل رہے۔ ڈی ایچ او باجوڑ سے گزارش ہے کہ پشت ہسپتال میں کروناویکسین سنٹر میں ویکسین نہ ملنے کے تحقیقات کریں اور اگر کوئی غفلت کررہاہوں تو اس کیخلاف کارروائی کریں۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے
Read More...

ڈی سی باجوڑ فیاض شیرپاؤ اور ڈسٹرکٹ چیف وارڈن سول ڈیفنس نوابزادہ نعیم الدین خان کا عید کے موقع پرعوام…

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ اور ڈسٹرکٹ چیف وارڈن سول ڈیفنس باجوڑ نوابزادہ نعیم الدین خان کا عید کے موقع پرعوام سے ہر قسم ہوائی فائیرنگ سے اجتناب کرنے کی اپیل۔اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا۔کہ ہوائی فائیرنگ ایک شیطانی حرکت ہے۔جسکے
Read More...

باجوڑ سمیت پختونخوا کے تمام نئے اضلاع میں محکمہ ئے زکوۃ کے خرد برد کا احتساب کیا جائیں ! شیخ جہان…

خیبرپختونخوا کے نئے اضلاع میں اب بھی بیشمار سماجی محرومیاں ہیں موجودہ حکومت نئے اضلاع کے مسائل اور پچیسویں آئینی ترمیم کے تحت ملنے والے حقوق دینے میں مکمل طور پر ناکام ہے نئے اضلاع کے مسائل کے تدارک کیلئے دورس پلاننگ کی ضرورت ہے ۔ انضمام
Read More...

قرآن مجید کے پیغام کو ہم اپنے زندگی کا حصہ بنائیں تو ہماری دنیا و آخرت سنور جائے گی۔ مفتی طارق جمیل

پختونخوا ریڈیو ایف ایم 91.1میں جاری 40 روز ہ درس قرآن کا اختتام ، قرآن مجید ہمارے معاشرے کے اصلاح کیلئے واحد حل ہے۔ قرآن مجید کے پیغام کو ہم اپنے زندگی کا حصہ بنائیںتو ہماری دنیا و آخرت سنور جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پختونخوا ریڈیو ایف
Read More...

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع باجوڑ میں بھی بازاریں اور پبلک ٹرانسپورٹ بند ہیں۔

۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں کیونکہ جو کچھ ہورہاہے وہ آپکی جانوں کے بچاؤ کے خاطر ہورہاہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات
Read More...

ڈی ای او شیرین ذادہ کے کاؤشیں قابل تحسین ہیں۔ حضرت ولی شاہ، قاسم خان

معذور افراد کے کوٹے پر ایس ایس ٹی، پی ایس ٹی ، میں معذور افراد کو بھرتی کرکے ثابت کردیا کہ حالیہ ڈی ای او معذوروں کو ان کے حق دینے میں مخلص ہے، تنظیم بحالی معذوران باجوڑ کے صدر حضرت ولی شاہ، معذورافراد کے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد کرنے
Read More...

باجوڑ پولیس کا کالی شیشوں اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کاروائی جاری

ڈی پی او باجوڑ شہزاد کوکب فاروق کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او نیاز محمد خان (تحصیل واڑہ ماموند) نے عمرے چوک میں کالے شیشوں اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی گاڑیوں کے شیشوں سے کالے سٹیکر ہٹوادیا جبکہ کئی کم عمر ڈرائیورز کو
Read More...

انتخابی اصلاحات اور بے زار عوام۔( محمد نعیم قریشی)

قیام پاکستان کے وقت سے ہی ملک میں ہونے والے تقریباً ہر الیکشن کے بعدان پر دھاندلی زدہ ہونے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ 1973 کے آئین میں صاف شفاف اور غیر جانبدار انہ انتخابات یقینی بنانے کی ضمانت موجود ہے مگر اس کے طریقہ کا رپر
Read More...

عید کے دنوں میں لاک ڈاؤن تاجروں کیلے معاشی قتل کے برابر ہیں۔ مفتی فضل محسن

عید کے دنوں میں لاک ڈاؤن تاجروں کیلے معاشی قتل کے برابر ہیں. حکومت کو چاہیے کہ عید تک تاجروں کو تھوڑا ریلیف دیا جائے. تاجروں نے ہر وقت حکومت کیساتھ تعاون کیا ہے اور آئندہ بھی کرینگے. تاجر تمام تر ایس او پیز کو مکمل پالو کرینگے. تاجروں نے
Read More...