Browsing Category

اخبار باجوڑ نیوز

باجوڑ، پانچ افراد سے زائد اجتماع پر دفعہ 144 نافذ کردیاگیا۔

باجوڑ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پانچ یا اس سے زائد افراد کے عوامی اجتماعات پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ پانچ افراد سے زائد اجتماع پر دفعہ 144
Read More...

انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔ مولانا ضیاء اللہ جان

جمعیت علمائے تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان حقانی نے کہا ہے کہ معاشی تنگدستی ،اور بے رحم انسانی سمگلروں نے ایک اور نوجوان کو موت کے آغوش میں سلادیا۔ انہوں نے کہا کہ آخر کب تک ھم اس بے رحم ایجنٹوں کے ہاتھوں نوجوانوں کی لاشیں اٹھاتے
Read More...

باجوڑخار بازار اور گردونواح میں 23مارچ کے تیاریاں زور وشور سے جاری ہے۔

صوبائ حکومت خیبر پختونخوا ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ اور تحصیل میونسپل آفیسر محمد فیاض خان کے ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خار کے اہلکار 23مارچ کے تیاریوں کے سلسلے میں ضلع باجوڑ کے مختلف عوامی مقامات،خاربازار، سول کالونی خار
Read More...

ضلع باجوڑ میں کورونا وائرس کے8نئے کیسز رپورٹ۔

ڈسٹرکٹ پبلک ہیلتھ کوارڈینیٹر باجوڑ ڈاکٹر شفیق کے مطابق ضلع باجوڑ میں کورونا وائرس کے8نئے کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں جس سے ضلع میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد53ہوگئی ہیں۔ جبکہ تین مریض صحت یاب ہونے کے بعد فعال کیسز کی تعداد50ہوگئی۔ ڈاکٹر شفیق نے
Read More...

عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کرینگے۔ فیاض شیرپاؤ

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کرینگے اور عوام کے جائز مسائل کا بروقت حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلعی انتظامیہ باجوڑ اور محکمہ زراعت (توسیع) باجوڑکے زیر
Read More...

سابق گورنر خیبر پختونخواہ شوکت اللہ خان کے چچا کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری۔

بدھ کے دن عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی ہدایت اللہ خان اور سابق گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے باجوڑ ناوگئی آکر غم زدہ خاندان سے تعزیت کااظہار کیااور مرحوم کے ایصال ثوا ب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ دریں اثناء
Read More...

ایجوکیشن آفیسر نارتھ وزیرستان سعید گل باجوڑ میں سپردخاگ کیا گیا

۔ ممتاز ماہر تعلیم، سابق ایجوکیشن آفیسر ضلع باجوڑ اور موجودہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نارتھ وزیرستان سعید گل انتقال کرگئے۔  آبائی قبرستان متکو اتمانخیل ضلع باجوڑ میں سپردخاک کیاگیا۔موصوف پچھلے 3 ماہ سے زندگی اور موت کی کش مکش میں مبتلا تھے
Read More...

سینٹیرحاجی ھدایت اللہ کا سابق سینیٹر عبد القیوم خان مرحوم کے فاتحہ خوانی کے لئے ناوگئی باجوڑ آمد

سینٹ آف پاکستان میں اے این پی کے رکن حاجی ھدایت اللہ کا ناواگئ میں سابق سینیٹر عبد القیوم خان کے فاتحہ خوانی کے بعد اے این پی کے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن شیخ جھانزادہ کے ہاں آمد۔ ظہرانے میں شرکت کی اور پارٹی کارکنوں سے ملے۔ اس موقعہ پر اے
Read More...

آٹے کے قلت کا صورت حال کے جائزے کے لئے سیکرٹری خوراک خوشحال خان کا باجوڑ کا دورہ

باجوڑ(نمائندہ خصوصی) سیکرٹری محکمہ خوراک خیبر پختونخواہ خوشحال خان نے ضلع باجو ڑکا ایک روزہ دورہ کیا اور ضلع باجوڑ میں آٹے کے تقسیم اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر خوراک خیبر پختونخواہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر
Read More...

باجوڑ آٹا کوٹے کی کٹوتی پر حکام سے بات ہوچکی ہیں، ایک ہفتے سے10 تک باجوڑ کے آٹا کوٹہ مکمل ہوجائیگا۔…

باجوڑ آٹا کوٹے کی کٹوتی پر حکام سے بات ہوچکی ہیں، ایک ہفتے سے10 تک باجوڑ کے آٹا کوٹہ مکمل بحالی کی یقین دہائی کرائی گئی ہے۔ اگر اس وقت تک کوٹہ بحال نہیں کیا گیا تو باجوڑ ملاکنڈ شاہرہ نامعلوم مدت تک بند کر دیں گے. ریحان زیب خانباجوڑ آٹا
Read More...