Browsing Category

اخبار باجوڑ نیوز

چیف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر اعظم عمران سے مطالبہ کرتا ہوں کہ فوری طور پر غازی خالد…

باجوڑ ، چیف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر اعظم عمران سے مطالبہ کرتا ہوں کہ فوری طور پر غازی خالد کے رہائی کے احکامات جاری کیے جائیں۔ ہم غازی خالد کے کارنامے پر فخر کرتے ہیں ۔ ایسے غازیوں صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ ختم نبوت کے
Read More...

قبائلی اضلاع کے طلباء کے ساتھ فیسوں کے مد میں جاری ظلم بند کی جائے۔ ملک شہاب الدین آف فجہ

اپریشن اور کورونا کی وجہ سے یہاں معاشی ابتر ہونے کی وجہ سے طلبہ بھاری فیسوں کے ادائیگی سے قاصر ہے ، لہذا قبائلی علاقوں کے طلباء پر تعلیم کے دروازے بند نہ کیاجائے۔ سماجی کارکن شہاب الدین ان خیالات کا اظہار ضلع باجوڑ سے سماجی
Read More...

انیس خان اور جرگہ ممبران کے کوششوں سے دشمنی دوستی میں تبدیل،فریقین آپس میں بغل گیر

تفصیلات کے مطابق عنایت کلے سے تعلق رکھنے والے حاجی رحمن زادہ اور بختیار کے درمیان پچھلے رمضان سے شروع ہونے والا سنگین تنازعہ جس میں حاجی بختیار اور نعمت اللہ فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے حل ہونے کا نام نہیں لے رہا مگر انیس خان اور ان کے ساتھی
Read More...

ضم شدہ اضلا ع میں پولیس ایکٹ کے تحت ویلفیئر پراجیکٹ کو بھی نافذکیاجائےگا۔ آئی جی ثناء اللہ عباسی

انسپکٹر جنرل خیبر پختونخواہ پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ضم شدہ اضلا ع میں پولیس ایکٹ کے تحت ویلفیئر پراجیکٹ کو بھی نافذکیاجائیگا، ویلفیئر پیکج ضم شدہ اضلاع کے پولیس کو بھی ملے گا ، جو حقوق پشاور میں پولیس اہلکار کے ہے اور جو میرے
Read More...

تحفظ ختم نبوت وردانضمام کانفرنس بروز جمعہ منعقد ہوگا۔مولانا ضیاء اللہ جان حقانی

بروز جمعہ بعد از نماز جمعۃ المبارک16 اکتوبر 2020 بمقام دوبئی ہوٹل نزڈ سٹڈیم جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس بنام تحفظ ختم نبوت وردانضمام کانفرنس منعقد ہوگا جس میں مقامی ذمہ داروں کے علاقہ صوبائی قائدین اپنے ذرین
Read More...

باجوڑ میں اتمانخیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا قیام عمل میں لایاگیا۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں اتمانخیل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا قیام عمل میں لایاگیا۔ اجمل خان صدر، برہان خان جنرل سیکرٹری، عباس خان چیئرمین، صدیق اللہ سینئر نائب صدر جبکہ فرمان اور کامران سیکرٹری اطلاعات مقرر ہوئے۔ باجوڑ پریس کلب میں میڈیا
Read More...

روضہ رسولﷺ زیارت کیلئے کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت
Read More...

سول کالونی ناواگئ میں کھلی کچہری کا انعقاد

اس موقعہ پر تمام ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران موجود تھے۔ کھلی کچہری میں علاقے کے مشران ،مولنا خانزیب ، ملک زیارت خان، قاضی عبد المنان، ملک نور زادہ، منظور خان، ملک تاثیر اللہ، نواز خان، اور دیگر مشران نے عوام کو درپیش مسائل کی نشاندھی کی اور
Read More...

عنایت کلے بازار سے مافیا کا خاتمہ ، تاجروں کو تحفظ فراہمی یقینی بنانا۔ میرا نصب العین ہے۔ حاجی محمد

عنایت کلے بازار سے مافیا کا خاتمہ ، تاجروں کو تحفظ فراہمی یقینی بنانا ، بازار کے مارکیٹوں کی پختگی ، بازار کے لیے سٹریٹ لائٹس اور پانی کی فراہمی ہماری ترجیحات میں شامل ہیں ۔ حاجی محمد صدارتی امیدوار عنایت کلے بازارتفصیلات کے مطابق عنایت
Read More...

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، بڑی تعداد میں اسلحہ و بارودی مواد برآمد

باجوڑ: تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔ حساس اداروں کی اطلاعات پر سیکورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل سالارزئی علاقہ درہ میں ایک آپریشن کے دوران دھشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں بارود ، آئی
Read More...