Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل،حاجی لعلی شاہ صدر منتخب
حاجی رحمان علی سینئر نائب صدر اور شوکت یوسف نائب صدر
چن لئے گئے
باجوڑ (باجوڑ نیوز)حاجی لعلی شاہ 2020-21 کیلئے باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلا مقابلہ صدر،حاجی رحمان علی بلا مقابلہ سینئر نائب صدر اور شوکت یوسف بلا مقابلہ نائب!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مدارس دینہ اسلام اور پاکستان کے محافظ ہیں۔ مولانا ذاکر اللہ
اپنے بچوں و بچیوں کو زیور قرآن اور تعلیم سے مزین کریں۔
مسئول وفاق المدارس العربیہ ضلع باجوڑ
باجوڑ (باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق آج مدرسہ فارقیہ
ومسجد عمرفاروق محلہ بھٹی کورونہ، عقب ہائی سکول خار2 حاجی لونگ ضلع باجوڑ کے
افتتاحی تقریب!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تعلیمی اداروں کی کمی کی وجہ سے باجوڑ میں ہزاروں طلبا انٹرمیڈیٹ داخلوں سے محروم ہیں۔ملک ذاکراللہ…
باجوڑ (باجوڑنیوز) قبائلی
اضلاع اور خصوصا باجوڑ میں ہزاروں طلبا انٹرمیڈیٹ داخلوں سے محروم ہورہے ہیں،
کالجز کی کمی سب سی بڑی وجہ ہے۔ قبائلی اضلاع بشمول باجوڑ کے چوبیس ہزار تک میٹرک
پاس طلبا تعلیم سے کنارہ کش ہونے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ضلع باجوڑ میں پانچ رو زہ پولیو مہم کاآغاز باجوڑ
(باجوڑنیوز) ضلع باجوڑ میں بھی پانچ رو زہ پولیو مہم کاآغاز ہوگیا۔ سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈیئر چوہدری اظہر منیر نے ڈی سی دفتر میں بچے کو پولیو قطرے پلاکر مہم کا افتتاح کیا۔سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈیئر چوہدری اظہر منیر نے ڈی سی دفتر!-->…
Read More...
Read More...
انسانی ہمدردی کااعلیٰ مثال ، افغان آرمی اہلکار کا پاکستان میں علاج
باجوڑ (باجوڑنیوز) پاکستان
کے فرنٹیئر کور کے حکام نے افغان نیشنل آرمی کے اہلکار کا علاج کرانے کے بعد افغان
سیکورٹی فورسز حکام کے حوالے کر دیا افغان آرمی اہلکار
کا پاکستان میں علاج ۔ ضلع باجوڑ غاخی پاس پر پاکستان کے فرنٹیئر کور کے حکام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چھ اضلاع کا سی پیک میں حصہ مانگنے کیلئے مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان
باجوڑ(باجوڑنیوز) پختونخوا کے چھ اضلاع کا سی پیک میں حصہ مانگنے
کیلئے مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان ، ضلع باجوڑ ، مہمند ، دیر بالا ، دیر پائین ،
چترال بالا اور چترال پائین کے قومی ، سیاسی قیادت ، پارلیمنٹیرینز ، وکلا برادری
،!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قبائلی اضلاع میں مراعات کے بغیر رٹ منتقل
ذرائع کے مطابق قبائلی اضلاع میں حکومتی رٹ سول انتظامیہ
کو منتقل کرنے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پہلا پولیس
سٹیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ بلند پہاڑوں کے جھرمٹ میں سبز ہلالی پرچم سے مزین یہ
عمارت ضلع خیبر کے دور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ناوگئی تا منڈہ روڈ پر کام شروع کرنے بھاری مشینری لوئی سم پہنچ گئی ہے۔
باجوڑ (باجوڑ نیوز)عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ناوگئی تا منڈہ روڈ کو از سر نو تعمیر کے لیے عوام کے بہت زیادہ مطالبات کرنے کے بعد حکومت نے مذکورہ روڈ پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ہمارے لئے باعث خوش قسمتی ہے۔ لیکن ہم اربابِ اختیار!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں خصوصی افراد کیلئے فری میڈیکل اینڈ فزیو تھراپی کیمپ کا انعقاد
باجوڑ(باجوڑ نیوز)باجوڑ میں خصوصی افراد کیلئے فری میڈیکل
اینڈ فزیو تھراپی کیمپ کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر باجوڑفیاض شیرپاو کی جانب سے کیمپ
آرگنائزر میں تعریفی اسناد تقسیم۔باجوڑ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی حاجی لعلی
شاہ پختون یار کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ پولیس کی کامیاب کارروائی
باجوڑ (باجوڑنیوز) باجوڑ منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ پولیس کی
کامیاب کارروائی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج مزید تفتیش
جاری۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ شہزادہ کوکب فاروق کی خصوصی ہدایت پر ایس
ایچ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...