Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
منڑو زنگل میں واقع پہاڑ پر دیگر اقوام کو لیز جاری نہ کریں۔ اقوام برمکازی
باجوڑ (باجوڑنیوز) تحصیل ماموند علاقہ منڑو زنگل میں واقع پہاڑ پر
دیگر اقوام کو لیز جاری کرنے سے گریز کیا جائے۔ ہمارے قوم کے اجازت اور رضامندی کے
بغیر کسی بھی شخص کو لیز دی گئی تو ایسی لیز ہمیں قابل قبول نہ ہوگا، بصورت دیگر
اگر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اسپیکرصرف حکمران پارٹی کا ہے۔ اپوزیشن
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد قومی اسمبلی
میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مشترکہ پریس کانفرنس کی۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پارلیمان کی کارروائی کو
پاؤں تلے روندا گیا اور اسپیکر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جاوید آفریدی کو ستارہ امتیاز کیوں دیا۔
سینیٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا معاملہ متعلقہ
قائمہ کمیٹی کے سپردکردیا۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے سینیٹ میں اظہار
خیال کرتے ہوئے کہا کہ بہت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ،ملک کی بھر کی طرح باجو ڑ میں بھی حکومتی احکامات کے روشنی میں تعلیمی ادارے کھل گئے
باجوڑ (باجوڑ نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے نتیجے میں جہاں معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے وہاں تعلیمی اداروں میں بھی درس و تدریس کا سلسلہ گزشتہ کئی ماہ تک معطل رہا۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں!-->…
Read More...
Read More...
، مولانا خان زیب کی کتاب ” باجوڑ تاریخ کے روشنی ” نامی کتاب کی تقریب رونمائی ، سیاسی و…
باجوڑ ( باجوڑ نیوز) تفصیلات کے مطابق مشہور مورخ ، عالم دین اور سیاسی و سماجی شخصیت مولانا خان زیب آف ناوگئی کی باجوڑ کے تاریخ پرلکھی گئی کتاب کے تقریب افتتاحی سول کالونی خار میں منعقد ہوئی۔مولاناخانزیب کے تحریر کردہ کتاب "باجوڑدہ تاریخ پہ!-->…
Read More...
Read More...
جمعیت علماء اسلام باجوڑ کے وفد کامولانا فضل الرحمن سے ملاقات
باجوڑ (باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ سے ایک وفد
جو امیرضلع باجوڑ سابقہ سنیٹر مولانا عبدالرشید کی قیادت میں تھا ۔ وفد نے مولانا
فضل الرحمن کو باجوڑ میں عنقریب منعقد ہونے والی "مفتی سلطان محمد شہیدکانفرنس"
میں شرکت کی دعوت دی اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ناواپاس کے بارڈر کو تجارت کے لئے کھول دیا جائے۔سید صدیق اکبر
باجوڑ (باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی ضلع باجوڑ سیدصدیق اکبر نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواپاس بارڈر سمیت ضلع باجوڑ میں لیٹئی پاس، غاخے پاس بارڈر عوام کے تجارت لے لئے کھول دیا جائے جس سے!-->…
Read More...
Read More...
ہلال احمرباجوڑ نے محکمہ صحت باجوڑ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال خار کو کورونا کے حفاظتی کٹس حوالہ کیے۔
باجوڑ (باجوڑنیوز) ہلال احمرباجوڑ کی جانب سے محکمہ صحت
باجوڑ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال خار کو کورونا کے حفاظتی کٹس حوالہ کی گئی ۔ اس سلسلے
میں ایک تقریب انجمن ہلال احمر باجوڑ برانچ کے دفتر میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے
مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ کے واحد گرلزکالج تا حال تعلیم دینے میں ناکام
باجوڑ(باجوڑنیوز) باجوڑ کے واحد گرلز ڈگری کالج جوکہ
خار میں واقع ہے میں پچھلے سال B. Sc ختم
کرکے چار سالہ BS پروگرام
شروع کیا گیا جو کہ تاحال کسمپرسی کا شکار ہے اور اس میں کمیسٹری اور فزکس وغیرہ
کے کلاسز ابھی تک شروع نہیں ہو سکی۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تعلیمی اداروں کے کمی کی وجہ سے باجوڑ کےسالانہ سات ہزار تک طلبا داخلوں سے محروم ہورہے ہیں۔ ریحان زیب
باجوڑ (باجوڑنیوز)تعلیمی
اداروں کے کمی کی وجہ سے باجوڑ کے سات ہزار تک طلبا داخلوں سے محروم ،قبائلی اضلاع
بشمول باجوڑ کے چوبیس ہزار تک میٹرک پاس طلباء تعلیم سے محروم کنارہ کش ،پختونخواہ
حکومت کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں۔ سالوں پہلے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...