Browsing Category

بلاگ

رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار( مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

جس طرح موسموں میں موسم بہار ہوتا ہے، ہر طرف پھل پھول نظر آتے ہیں، خوشبو ئیں ہوتی ہیں، سبز لہلہاتے ہوئے درخت نظر آتے ہیں۔اسی طرح رمضان المبارک نیکیوں کا سیزن اور موسم بہار ہے۔اس میں انسان کو جتنی نیکیاں کمانی چاہیئے اتنی نیکیاں کمانا آسان
Read More...

کیا اسلام بزور شمشیر پھیلا ہے؟(حافظ مومن خان عثمانی)

اسلام بزور شمشیر پھیلنے کا عتراض وہ لوگ کرتے ہیں جن کے ہاتھ کروڑوں بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگین ہیں ،اہل مغرب بڑے شدومد سے یہ اعتراض کرتے ہیں لیکن ان کی تاریخ کا مطالعہ کیاجائے تو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے اپنے صلیب کی سربلندی کے لئے
Read More...

مدارس اسلامیہ بین الاقوامی طاغوتی شکنجے میں (حافظ مومن خان عثمانی )

مدارس اسلامیہ ہمیشہ سے دشمنانِ اسلام کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کٹک رہے ہیں اور ان کاقلع قمع کرنے کے لئے ہردورمیں کوششیں کی گئیں،ان کو ملیامیٹ کرنے کے لئے منصوبے بنائے گئے،انہیں صفحہ ہستی سے مٹانے کے لئے سازشوں کے جال پھیلائے گئے،لیکن اللہ
Read More...

دینی مدارس کے ساتھ تعاون کیجئے (مولانامجاہد خان ترنگزئی)

اہل اسلام یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آسمانی تعلیمات ہی نسل انسانی کی صحیح راہنمائی کی ضامن ہیں،اور انسان محض اپنی انفرادی یا اجتماعی عقل وخواہش کی بنیاد پر مسائل حل کرنے اور مثالی انسانی سوسائٹی تشکیل دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا،اور چونکہ دنیا کے
Read More...

رمضان المبارک اور ذخیرہ اندوزی (مولانامجاہد خان ترنگزئی)

رمضان المبارک لوگوں کے ساتھ ہمدردی وغمخواری اور ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کا مہینہ ہے،اس مہینہ میں مومن کا رزق بڑھادیا جاتا ہے اور ہر طرف سے اللہ کی رحمتوں اور نعمتوں کی برسات ہوتی ہے۔ لوگ اس مہینہ میں جہاں اپنے بارے میں اچھائی کی فکر
Read More...

حالیہ سینیٹ انتخابات اور پی ڈی ایم کا مستقبل ( محمد نعیم قریشی)

حالیہ سینیٹ انتخابا ت کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کے حامی اور اسٹیبلشمنٹ کے مخالف صحافی ایک ایسی صورتحال بنا کر پیش کررہے ہیں جیسے پیپلز پارٹی کے علاوہ پی ڈی ایم کی باقی تمام جماعتیں بشمول مولانا فضل الرحمن کے مہنگائی سے پریشان عوام کے
Read More...

”گلوبل وارمنگ“ اوراقوام عالم“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

دنیا بھر میں کہیں قحط سالی سے عوام کا جینادوبھر ہے توکہیں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے انسانی زندگی کو داؤ پر لگا رکھا ہے۔ جدید ترقی کے اس دور میں بنی نوعِ انسان آلودہ ہوا میں سانس لینے اور آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے،یہی وجہ ہے
Read More...

مودی اور نابودی (محمد ناصر اقبال خان )

جمہوریت ایک بدصورت، ناکام اوربدنام نظام ہے۔یہ نظام نوازشریف، آصف زرداری، ڈونلڈ ٹرمپ،نریندرمودی، عمران خان، جوبائیڈن، بورس جانسن سے" بزداروں "کی ایوان اقتدار تک رسائی کاراستہ ہموار کرتا رہے گا۔آج ایک معمولی کورونا نے دنیا کوآگے لگالیا
Read More...

تخلیق اور تحقیق (محمد ناصر اقبال خان)

فرشتہ اجل کے ساتھ انسانوں کی روحیں پروازکرتے ہوئے آسمان پر چلی جاتی ہیں لیکن ان کامنفی یامثبت "کردار"ایک زندہ وجود کی صورت میں زمین پررہ جاتا ہے۔"لوگ" اوران کے" روگ" تک مٹ جاتے ہیں لیکن "کردار "فنانہیں ہوتا،اسلئے جوافراداپنے
Read More...

آخرعمران خان ہی کیوں؟ (نعیم قریشی)

 گزشتہ دو حکومتیں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی تواترسے باریوں کے بعد ہمیں ایک ایسا حکمران ملا ہے جس نے کبھی اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاکردولت نہیں سمیٹی اور نہ ہی کبھی پیسے کو غیر قانونی طور پر ملک سے باہر بھیجا،عمران خان کی کچھ
Read More...