Browsing Category
پاکستان
‘کراچی واقعے’ میں ملوث رینجرز اور ISI کے افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا
پاک فوج نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے واقعے پر انسپکٹر
جنرل (آئی جی) سندھ کے تحفظات کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے سندھ رینجرز اور
انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے متعلقہ افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹادیا۔پاک
فوج کے شعبہ تعلقات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ذلت کے بدلے ملنے والی حکومت سے موت بہتر ہے۔ مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ ایسی حکومت سے موت اچھی جس کے بدلے ذلت ملے۔استور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گلگت کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ ایسی حکومت کے ہاتھ میں نہیں دیں جو جاتی نظر آ رہی ہے، آج پورا!-->…
Read More...
Read More...
میر شکیل الرحمن کی ضمانت منظور ہوگئی۔
سپریم کورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مشتمل تین رکنی بینچ نے میر شکیل الرحمان درخواست ضمانت پر سماعت کی۔میر شکیل!-->…
Read More...
Read More...
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر کے عوام کو نیا تحفہ دیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک
ماہ کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے
کے مطابق بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے اور یہ اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
کی مد میں کیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکا میں بداخلاق کو اٹھاکر باہر پھینک دیا گیا پاکستان میں بھی ایسا ہی ہوگا: مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی
نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ امریکا میں بد زبانوں کو اٹھاکر باہر پھینک دیا گیا
اور اب پاکستان میں بھی بدزبانوں کو اٹھاکر باہر پھینکیں گے۔نگر میں جلسے سے خطاب
کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ (ن) لیگ گلگت بلتستان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جہانگیر ترین ویسے نہیں ہیں جیسے میں نے کہا تھا وہ میری غلطی تھی۔ پرویزخٹک
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ جہانگیر ترین
کے حوالے سے کہنا کچھ اور چاہ رہے تھے لیکن ان کے منہ سے کچھ اور نکل گیا۔خیال رہے
کہ گزشتہ دنوں وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پشتو زبان میں جلسے سے خطاب کیا
جس میں انہوں نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مریم اور صفدر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا کیس جھوٹا قرار
کراچی پولیس نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور
ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا کیس جھوٹا قرار دے دیا۔کراچی
سٹی کورٹ میں مزار قائد بے حرمتی کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے استغاثہ کے
اعتراضات دور کرکے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حکومت کا 800 روز مکمل، پی ٹی آئی کا لیکن مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
تحریک انصاف حکومت کے 800 روز مکمل ہوگئے تاہم اس عرصے
میں عوام کیلئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا رجحان جاری رہا۔ادارہ
شماریات کی پیش کردہ دستاویز کے مطابق ملک کے 17 بڑے شہروں کی اوسط قیمت کی بنیاد
پر حکومت کے 800 روز کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گلگت الیکشن وزیراعظم کامریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کا مقابلہ ذلفی بخاری سے کرانے کا فیصلہ
گلگت بلتستان کے الیکشن میں مریم نواز اور بلاول بھٹو
زرداری کے خلاف اپنی ٹیم مضبوط کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اپنے دستِ راست
کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاونِ خصوصی
برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے اپنے بیان پر میاں افتخار اور اے این پی سے معافی مانگ لی
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے رہنما عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میاں افتخار سے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے متنازع بیان پر اے این پی نے وزیر کے استعفے تک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا!-->…
Read More...
Read More...