Browsing Category

پاکستان

چند دن پہلے ایک مداری آیا تھا، ایک کروڑ نوکری کا خواب دکھایا اور چلاگیا۔ مریم نواز

عمران خان پہلے سلیکٹڈ تھے، اب ریجکٹڈ بھی ہیں، انہیں این آراو نہیں ملے گا۔ لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گلگت بلتستان میں جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پہلے سلیکٹڈ تھے، اب ریجکٹڈ ہیں انہیں قومی مفاہمتی آرڈیننس (این
Read More...

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے
Read More...

پشاور مدرسہ زبیریہ سانحہ پر آئی جی پی پولیس کے بیان سے دل آزاری ہوئی ہے اس کو فورا برطرف کیا جائے۔…

پشاور مدرسہ زبیریہ سانحہ پر حکومت کا رویہ انتہائی غیر سنجیدہ تھا، آئی جی پی پولیس کے بیان سے دل آزاری ہوئی ہے فوری طور پر آئی جی پی کو تبدیل کیا جائے ۔ مدرسہ زبیریہ کے شہداء اور زخمیوں کیلئے آرمی پبلک سکول کے شہدا جیسا پیکج اعلان کیا جائے۔
Read More...

ہمارے اندر اختلافات پیدا کرنے والوں سن لو ہم اکٹھے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ ش، ن اور م لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پرمریم نواز بھی احتساب عدالت
Read More...

اگر نیب کا قانون اچھا ہے تو سی پیک اتھارٹی کو کیوں استثنیٰ دیا جا رہا ہے، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے استثنیٰ پر سوال اٹھادیا۔ شاہد خاقان عباسی کراچی کی احتساب عدالت میں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)
Read More...

فردوس عاشق کی تقرری ہمیں منظور نہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کی بطور معاون خصوصی اطلاعات وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کی مخالفت کر دی۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے رائے دی ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو حکومتی ذمہ داری دینا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف
Read More...

فیاض چوہان اور فردوس عاشق کے درمیان لڑائی میں ایک دفعہ پھر اعوان صاحبہ جیت گئی اور معاون خصوصی…

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن کوعہدےسے ہٹادیاگیا جبکہ فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا معاون خصوصی بنادیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فردوس عاشق
Read More...

شہباز شریف پر 11 نومبرکو فردجرم عائد ہوگی۔

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور ان کے خاندان کے ارکان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 11 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت
Read More...

ریاستی اداروں کا تقدس اور تحفظ آئینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کے تقدس اور تحفظ کو آئینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ قرار دے دیا۔ ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، ریاستی اداروں کو پہلے سے بھی زیادہ مضبوط کریں
Read More...

سیاست دان ایک دوسرےکو نیچا دکھانے کے لیے ایسے بیانات دیتے ہیں ۔ فواد چوہدری

ایاز صادق نے 'ابھی نندن' سے متعلق بیان میں آرمی چیف کا نام نہیں لیا۔ وفاقی وزير سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران ابھی نندن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
Read More...