Browsing Category

پاکستان

وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طاہر محمود اشرفی کو اپنا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کر…

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مولانا طاہر اشرفی کو اعزازی طور پر نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔واضح رہے کہ طاہر محمود اشرفی پاکستان علما کونسل (پی یو سی) کے چیئرمین کے فرائض بھی انجام دے
Read More...

سکول میں اپنے بچے کے ساتھ کھیلنا مشکل کا باعث پڑا

میانوالی میں ایک خاتون ٹیچر کو اسکول میں اپنا نو عمر بچہ لانے پر مبینہ طور پر معطل کردیا گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی کی تحصیل پپلاں میں محکمہ تعلیم کے حکام نے ایک سرکاری اسکول کا اچانک دورہ کیا تو اس
Read More...

سن 95ء میں بھی مجھ پر الزامات لگائے گئے تھے جس میں ہم سرخرو ہوئے۔ مولانا فضل الرحمان

ایوب خان نے بھی کیس بنائے، جنرل ضیا ء نے بھی بنائے، ہم نے جیلوں کو قبول کیا مگر جبر قبول نہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 1995 میں بھی مجھ پر جائیدادوں کا الزام لگایا، اب پھر لگادیا گیا
Read More...

پاکستانی طلبہ کیلئے امریکا کے یونیورسٹیوں کے دروزاے پھر کھل گئے

امریکا کا پاکستانی طلبہ کیلئے ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا امریکی سفارت خانے نے امریکا میں تعلیم کے حصول کے خواہش مند طالب علموں کے لیے پاکستان میں اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی سفارت خانے
Read More...

منی لانڈرنگ کیس، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف گرفتار

لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گرفتار کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں
Read More...

کورونا نے نمل یونیورسٹی کو سیل کردیا

وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کےساتھ کورونا سے متاثرہ طلبہ کے ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو بھی فوری طور پر بند کردیا
Read More...

عمران اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ عمدہ انداز میں تعلق نبھا رہے ہیں۔ حسن نثار

سینئر تجزیہ نگار حسن نثار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ عمدہ تعلق نبھارہے ہیں اور اپوزیشن کو سوائے نیب کے کوئی پوچھنے کو تیار نہیں ہے۔وہ جیو نیوز کے پروگرام 'میرے مطابق' میں میزبان شجعیہ نیازی سے گفتگو کررہے
Read More...

ساہیوال میں پی ٹی آئی رہنما کا خاتون پوسٹ ماسٹر پر مبینہ تشدد

ساہیوال میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما نوید اسلم نے سینیئر پوسٹ ماسٹر صوفیہ قاسم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔سینیئر خاتون پوسٹ ماسٹر صوفیہ قاسم نے الزام عائد کیا کہ نویداسلم نے 24 ستمبر کو دفتر آکر تھپڑ مارے،
Read More...

ن لیگ اور جے یو آئی کا پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے انکار

مسلم لیگ (ن) اور جمیعت علمائے اسلام (ف) نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق تجاویز کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت گلگت
Read More...

وزیراعظم عمران خان کے دورہ باجوڑ کا خیرمقدم کرتے ہیں حاجی لعلی شاہ پختون یار

باجوڑ (باجوڑنیوز) باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی لعلی شاہ پختون یار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ باجوڑ کا خیرمقدم کرتے ہیں وزیر اعظم عمران خان سے ہمارے توقعات ہے کہ وہ باجوڑ کیلئے میگا پراجیکٹس کا اعلان کرینگے باجوڑ میں
Read More...