Browsing Category
پاکستان
ہم اور فوج ایک پیج پر ہیں۔ وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپوزیشن سے کوئی
خطرہ نہیں، اپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، حکومت اور
فوج کے درمیان موجودہ ہم آہنگی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے۔مختلف ٹی وی چینلز کے ڈائریکٹر
نیوز سے ملاقات میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بلاد حرمین کے دروازے پاکستانیوں کے لئے کھل گئے
سعودی حکومت نے پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کے خاتمے کا
اعلان کردیا
سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کے
خاتمے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے اقامہ اور
وزٹ ویزا پر سفری پابندیاں!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی پروازیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، اور پروازیں بند کرنے کا نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔حکام کے مطابق بھارت اب تک کورونا پر قابو نہیں پاسکا، اور ہم اپنے شہریوں کی!-->…
Read More...
Read More...
میں نے رزلٹ فارم 45 کے بجائے سفید کاغذوں پر دینے کا کہا توآرمی چیف نے کہا سب ٹھیک ہوجائےگا۔ خواجہ…
آرمی چیف کو فون کیوں کیا؟ خواجہ آصف نے عسکری قیادت
سے ملاقات کا احوال بتادیا
آرمی چیف نے محفل میں بتایا کہ انہوں نے مجھے کہا تھا
سب ٹھیک ہوگا: لیگی رہنما کی جیو نیوز سے گفتگو۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر
رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
یہ کیسے حکومت ہے ؟ سزا یافتہ مجرم بیرون ملک چلا گیا اور انہیں پتہ نہیں چلا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ
ریفرنس میں کہا ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم بیرون ملک چلا گیا اور کسی نے عدالت کو
بتایا تک نہیں۔العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے
خلاف اپیلوں پر سماعت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مولانا نیب کے ریڈار میں آگئے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں، مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کوئی وزیرفضول بات نہ کرے۔ وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء
کو غیرضروری بیانات دینے سے روک دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ
کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اورکئی اہم فیصلے
کیے گئے۔ذرائع کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کشمیر و فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی ناکامیوں کے مظاہر ہیں: شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین
کے تنازعات اقوام متحدہ کی واضح ناکامیوں کے مظاہر ہیں۔اقوام متحدہ کی 75ویں
سالگرہ کے حوالے سے منعقد ورچول اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعےخطاب کرتے ہوئے شاہ
محمود قریشی نے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم اور آرمی چیف کے ملاقات
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان اور
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہونے والی اس ملاقات میں ملکی و سیکیورٹی
صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عسکری قیادت کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات، فوج
کو سیاست سے دور رکھنے پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب
سائٹ (covid.gov.pk) کے
مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 33393 ٹیسٹ کیے گئے جن میں
633 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 4 افراد انتقال!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...