Browsing Category
پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف نے عید پر قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کمی اور جیل ریفامز کے لیے کمیٹی بنانے کا…
وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی بارلاہور پہنچنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت کا دورہ کیا جہاں انہوں نےعید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کمی اور وزیر داخلہ کی سربراہی میں جیل اصلاحات کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔
!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بلاول کا نوازشریف سے لندن میں ملاقات
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد بلاول بھٹو اور نواز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے!-->…
Read More...
Read More...
ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) دوبارہ مرتب کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) دوبارہ مرتب کی جارہی ہے، جنہوں نے معاشی دہشت گردی کی ہے انہیں بھاگنے نہیں دیا جائےگا۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ معاشی دہشت گرد قومی مجرم ہیں، جنہوں نے!-->…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کیلئے کھڑی ہے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے لیے کھڑی ہے جب کہ آئین کو ماننے والے جب تک ہیں تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں!-->…
Read More...
Read More...
سابق گورنرانجنئیر شوکت اللہ خان نے وفاقی وزیر ساجد طوری سے ملاقات
سابق گورنر خیبر پختونخوا انجنئیر شوکت اللہ خان نے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجدطوری سے ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چیئرمین تحریک اصلاحات پارٹی سابق ایم این اے شاہ جی گل!-->…
Read More...
Read More...
نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ کے ارکان سے…
۔وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ملک چلانے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹیم سامنے آ گئی، ن لیگ اور اتحادیوں پر مشتمل 34 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔حلف اٹھانے والوں میں خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا ثناء!-->…
Read More...
Read More...
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی اور آٹے کا 10 کلو تھیلہ میں 400 روپے کی کمی
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی اور آٹے کا 10 کلو تھیلہ 400 روپے اور 20 کلو کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم کے حکم پر چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔!-->…
Read More...
Read More...
عمران خان نے گھڑی اور زیور نہیں پاکستان کی عزت بیچی۔ احسن اقبال
احسن اقبال نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے توشہ خانے سے 2 کروڑ میں گھڑی خرید کر 18 کروڑ کمائے، عمران خان نے ایک گھڑی نہیں بیچی، زیور نہیں بیچا، پاکستان کی عزت بیچی ہے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اسٹاپ لسٹ سے نام نکلتے ہی پاکستان سے چلے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر اسلام آباد سے رات 3 بج کر 10 منٹ پر غیر ملکی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جائیں گے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل شہزاد اکبر اور شہباز گل سمیت 6 افراد کا نام ایف آئی اے نے اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حمزہ شہباز شریف کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی پاکستان میں سیاسی تاریخ رقم
گزشتہ دنوں ن لیگ کے صدر شہباز شریف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے تھے۔ آج حمزہ شہباز بھی وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بیک وقت باپ وزیراعظم اور بیٹا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...