Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے سے انکار کردیا۔
جی ڈی اےکے ترجمان کا کہنا ہےکہ جی ڈی اے کا فیصلہ اور کمٹمنٹ عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت نہ کرنےکی تھی اور وہ کمٹمنٹ پوری کی ہے۔اس طرح جی ڈی اے کے ترجمان سردار عبدالرحیم نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
آیندہ کبھی کسی سے اتحاد کرکے حکومت نہیں بنائیں گے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی!-->…
Read More...
Read More...
قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ نومنتخب وزیر اعظم…
سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر کی تھی جبکہ سندھ واحد صوبہ تھا جس نے گزشتہ بجٹ میں ہی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے کردی تھی۔شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا۔
سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی صدارت میں بنی گالا میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ حکومت کی تبدیلی بین الاقوامی رجیم چینج!-->…
Read More...
Read More...
پہلی ترجیح قومی ہم آہنگی ہے،شہباز شریف
متحدہ اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہےکہ پہلی ترجیح قومی ہم آہنگی ہے، بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن ممکن نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی ترجیح قومی!-->…
Read More...
Read More...
عمران خان کیلئے سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کےانتظامات کی تیاریاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی سابق وزیراعظم کے طور پر سکیورٹی کا انتظام کیا جائے اور سکیورٹی کے مجوزہ طریقہ کار کے تحت انتظامات عمل میں لائے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ کے تاریخ ساز متفقہ فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعتِ اسلامی، قائمہ کمیٹی سیاسی، قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے سپریم کورٹ کے تاریخ ساز متفقہ فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئین، جمہوریت اور پاکستان کی کامیابی ہے، آئین اور جمہوریت کو شخصی پسند ناپسند کا کِھلواڑ بنانے!-->…
Read More...
Read More...
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.36 روپے کی کمی سے 185.81 روپے کی سطح پر آگیا
سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز اسپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار دیے جانے اور قومی اسمبلی بحال کرنے کے فیصلے کے بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی آگئی۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.36 روپے کی کمی سے 185.81 روپے کی سطح پر!-->…
Read More...
Read More...
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ اور صدر مملکت کاقومی اسمبلی تحلیل کرنا غیرقانونی قرار۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پشاور: قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 57 افراد شہید
پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہوا جہاں خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخل ہو کر خود!-->…
Read More...
Read More...