Browsing Category

کھیل

جے آئی یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ لغڑئی شاہین الیون نے جیت لیا۔

مہمان خصوصی عمر سعید ماموند نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے تفصیلات کے مطابق لغڑی شاہین کلب پر جے آئی یوتھ کرکٹ ٹورنانمنٹ کا فائنل میچ لغڑی شاھین اور ملاکلے الیون کی مابین کھیلا گیا۔ لغڑی شاھین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 10اورز میں
Read More...

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا

73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر شان مسعود پلیئر آف دی میچ قرار. ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پچیسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی. ایونٹ کے دوران 9 میں سے 7 میچز ہارنے
Read More...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے ہرادیا

ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے تئیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ 32 رنز کے عوض حریف ٹیم کے کپتان سمیت تین اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر عثمان شنواری کو پلیئر آف دی میچ
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بائیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔افتخار احمد کو عمدہ بیٹنگ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 191 رنز کا مطلوبہ ہدف 8
Read More...

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے ہرادیا

73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر ڈیوڈ ملر پلیئر آف دی میچ قرار ابوظہبی ،12 جون 2021ء: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ 46 گیندوں پر 73 رنز کی جارحانہ اننگز
Read More...

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے 22-2021 کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا، جو 6 اگست تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ میں کل 93 ٹیموں کے تقریباََ 1800
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

کولن منرو 90 اور عثمان خواجہ 41 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ،ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے 18ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 36 گیندوں پر ناٹ
Read More...

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا ایم ڈی پی سی بی کی جانب سے صحافیوں کیلئے ہتک آمیز الفاظ استعمال…

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم گلزار خان کی جانب سے ایک ٹیلی وژن پروگرام میں پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ایک منظم سازش
Read More...

بابراعظم نے کرکٹ کے دنیا میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کردیا

قومی ٹیم نے لگاتار چھٹی سیریز جیت لی، بابراعظم ابتدائی چاروں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے • پاکستان 1952 سےلے کر اب تک صرف چھ مرتبہ لگاتار چھ یا اس سے زائد سیریز جیتنے میں کامیاب رہا• چیئرمین پی سی بی احسان مانی عالمی وباء
Read More...

قاسم اکرم قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت ابھرتے ہوئے نوجوان آلراؤنڈر قاسم اکرم کریں گے۔ 18 سالہ قاسم اکرم نے گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ
Read More...