جماعت اسلامی قبائلی اضلاع کے نائب امیر قاری عبدالمجید کی خدمات لائق تحسین ہے ۔ یوتھ ممبر محمد سلیم خان ماموند

0

جماعت اسلامی کے نائب امیر قاری عبدالمجید کے اور خصوصاً باجوڑ کے لیے بیش بہا خدمات ہے ، باجوڑ میں قاری عبدالمجید نے فیلڈ سیاست میں ایک بہت بڑا نام کمایا ہے ۔ قاری عبدالمجید نے بلا امتیاز ہر فرد کی مدد کی ہے اور ان کے خدمت میں پیش رہے ہیں ۔ انہوں نے گذشتہ ایک دہائی سے باجوڑ کے ہر میدانی اور پہاڑی علاقے میں ہر غمی خوشی میں شرکت کی ہے اور ثابت کیا ہے کہ وہ ایک عوامی لیڈر اور جماعت اسلامی کے حقیقی سوچ و فکر کے ترجمان شخصیت ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی یوتھ ممبر سلیم خان ماموند اپنے اخباری بیان میں کیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.