باجوڑ(14 فروری ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء فرید خان ترابی نے ایک بیان میں باجوڑ کے رکن صؤبائی اسمبلی انجینئر اجمل خان کو ڈیڈک کمیٹی باجوڑ کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اجمل خان کو ڈیڈک کمیٹی باجوڑکا چیئرمین مقرر کیا۔