علاقہ شینکوٹ میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک خاتون زخمی

0

باجوڑنیوز(یکم مارچ) باجوڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک خاتون زخمی۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے دن ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ شینکوٹ میں قیوم نامی شخص کے گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے اسکی بہن زخمی ہوگئی جنہیں علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کیاگیاہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.