0 12 Share ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند علاقہ کمر سر میں گزشتہ رات بارشوں کیوجہ سے دو گھر اور ایک دکان گرگئے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا 0 12 Share