ضلع باجو ڑ میں گاڑی جلادی گئی

0

باجوڑنیوز(13مارچ ) تحصیل لوئی ماموند کے علاقے ترخو میں مین سڑک پر واقع گیراج میں ڈرائیور نادر ولد مشنگ (سکنہ برکلان) کی کھڑی فیلڈر گاڑی کو رات 11 بجے نامعلوم افراد نے آگ لگاکر گاڑی جلادی۔ گاڑی مکمل طور پر جل گئی ہے۔ گاڑی مالک نے انتظامیہ سے واقعے کی تحقیقات کی اپیل کی ہے۔ ڈرائیور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا سارا سرمایہ خاک کا ڈھیر بن گیا، یہ میرے بچوں کے رزق کمائی کیلئے واحد ذریعہ تھا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.