باجوڑ کے تمام بازاریں صبح 10کھولیں گے اور شام کو 7بجے بند ہوگی ۔ حمام خانے نامعلوم مدت تک مکمل بند رہیگی۔ ہوٹلیں میں کھانا بند پارسل میں دیا جائیگا۔ ہوٹل میں کھلا کھانا نہیں دیا جائیگا۔ خلاف ورزی کی صورت میں کاروائی ہوگی۔ڈی پی او کی جانب سے بازاروں میں لاؤڈ سپیکروں پر اعلانات ۔