زلمی فاونڈیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا

0

زلمی فاونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا ۔ پرائم منسٹر ہاوس اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے ایک کروڑ کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا

ہائیر گروپ کی جانب سے دو لاکھ سرجیکل ماسکس حکومت پاکستان کے حوالے کردئیے گئے

زلمی فاونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا ۔ پرائم منسٹر ہاوس اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو چیک پیش کیا۔ ہائیر گروپ کی جانب سے دو لاکھ سرجیکل ماسکس بھی حکومت پاکستان کے حوالے کردئیے گئے ہیں
۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے زلمی فاونڈیشن اور جاوید آفریدی کے جذبے کو سراہا اور کہا اس مشکل وقت میں ہم سب مل کر ہی کورونا وائرس کے خلاف کامیاب ہوسکتے ہیں

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ حکومت کیساتھ مل کر مشترکہ کوششوں سے کورونا وائرس کو شکست دے سکتے ہیں ۔ جاوید آفریدی نے اپیل کی کہ تمام مخیر حضرات وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.