وزیراعظم عمران خان نے 4 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے

0

وزیر اعظم نے 4 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

باجوڑ(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم عمران خان نے 4 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔اعلامیہ کے مطابق منصوبوں میں راول ڈیم چوک انٹر چینج، پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس اور کورنگ پل شامل ہیں۔ترجمان وزیر اعظم کے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے آئی پندرہ رہائشی منصوبے کے ترقیاتی کاموں کے فیز ون کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا۔اعلامیہ کے مطابق ان ترقیاتی منصوبوں پر کام سی ڈی اے مکمل کرے گا۔راول ڈیم چوک پر ٹریفک کے مسائل کے حل کے لیے انٹرچینج منصوبہ 2 سال میں مکمل ہو گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.