بلاول آج وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے

0

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق  بلاول بھٹو  زرداری آج دن ڈھائی بجے وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔ یاد رہے گذشتہ دنوں لندن میں میاں نواز شریف سے بلاول بھٹو نے ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے وزیرخارجہ بننے پر آمادگی ظاہر کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.