ڈی سی آفس میں امن و امان کے حوالے سے جرگے کا انعقاد

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق سے تحصیل سالارزئی جرگہ ممبران کی ڈی سی آفس میں ملاقات۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا، ایس پی انوسٹی گیشن باجوڑ پولیس بھی موجود تھے۔ملاقات میں ضلع باجوڑ کے ضلع کے قومی مشران، سیاسی راہنماؤں نے شرکت کی،ملاقات میں ضلع باجوڑ میں آمن و امان، سیکیورٹی مسائل اور دیگر درپیش علاقائی مسائل کی نشان دہی کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے تمام مسائل کو مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔جرگہ کمیٹی ممبران نے ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے اختتام پر ملک کی سلامتی اور امن و امان کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.