اقوام بڑوزئی کے علاقائی مشران کا تحصیل ماموند لوئی خرکی انزروشاہ کے مقام پر گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جس میں علاقائی مشران نے علاقے میں بڑھتی ہوئی جرائم ( چوری ، ڈکیتی ، موبائل سنیچنگ) پر بحث ہوا۔ علاقائی مشران نے فیصلہ کیا کہ آئندہ اتوار ہم قوم اویازئی کیساتھ بھی مشاورت کرینگے اور بعد میں ایک قرارداد حکومت کو پیش کرینگے جس پر تمام اقوام کا فیصلہ ہوگا۔ تاکہ علاقے سے جرائم کا خاتمہ ہوگئے۔ پولیس کی کارگردگی جرائم کو روکنے میں نہ ہونے کے برابر ہے اس لیے ہم دونوں اقوام اس کے خلاف اقدام اٹھائیں گے ۔