نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرہ

0


باجوڑ ، سی ٹی ڈی حراست میں نوجوان کے قتل کے خلاف لغڑئ بازار میں احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے مین بازار میں احتجاجاً لاش کر رکھ کر نعرہ بازی ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے ، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ مقتول بے گناہ تھا واقعہ کی شفاف تحقیقات کی جائے ، واقعہ کے خلاف لغڑئ بازار مکمل طور پر بند ، شٹر ڈاؤن ہڑتال

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.