اعجاز ریحان آئی ایم پاکستان موومنٹ کے طلبہ فیڈریشن کا صدر مقرر

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) باجوڑ سے تعلق رکھنے والے اعجاز ریحان سمندر پار پاکستانیوں کی سب سے بڑی نیٹ ورک (آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ موومنٹ I Am Pakistan Worldwide Movement ) کے طلبہ فیڈریشن اسلام آباد کیلئے صدر مقرر کردیا ہے ۔ اس حوالہ سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردی گئی ہے۔ آئی ایم پاکستان مومنٹ کے بنیادی اغراض و مقاصد قرضے سے پاک پاکستان ، نئے ڈیم بنانا اور پاکستانی طلبہ کو بیرون ملکوں میں تعلیم دینا شامل ہیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.