خار ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر وزیر صافی کا کارنامہ مرحوم کلرک خانزادہ کے بیٹے کو بھرتی کردیا

0

باجوڑ(باجوڑنیوز)  باجوڑخار ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر وزیر صافی کا کارنامہ ، سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد کلرک خانزادہ کے بیٹے کو بھرتی کردیا۔ چندروز قبل سوشل میڈیا پر ایک خبروائرل ہواجس میں مذکورہ ہسپتال کے ایک کلرک خانزادہ کچھ عرصہ قبل ڈیوٹی کے دوران وفات ہو چکاتھااورکلرک خانزادہ مرحوم کے بچے کو ان کے جگہ بھرتی نہ کرنے پرباجوڑ کے عوام سراپا احتجاج تھے لیکن دوسرے طرف سابق ایم ایس کا موقف تھا کہ ہمارے پاس کلاس فور کا پوسٹ خالی نہیں ہے۔اس و جہ سے خانزادہ مرحوم کے بچے کو بھرتی کرنے سے قاصر ہے البتہ ان کی بیوی کو خالہ کی پوسٹ پر بھرتی کرسکتے ہیں لیکن نئی تعینات ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر وزیر خان صافی نے چارج سنبھالنے کے بعد بلال خان ولد خانزادہ مرحوم کو بطور کلاس فور بھرتی کر دیا اور عوامی مطالبہ پورا کیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.