باغبان ہوٹل سیوئ ماموند کا نئے سیٹ اپ کے ساتھ افتتاح
ماموند کے تاریخی اور خوبصورت مقام سیوئ میں واقع باغبان ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا نئے سیٹ اپ کے ساتھ افتتاح ہوگیا۔ عوام کا خیر مقدم ، ہوٹل کے نئے مالک ظاہر خان نے نئے طرز پر اس کی از سر نو رنگ روغن اور ڈھیر ساری تبدیلیوں کے ساتھ باغباں کا…
Read More...
Read More...