Browsing Category

خیبر پختونخواہ

امریکی قونصل خانہ پشاور کی صحافیوں کو طبی امداد کی تربیت

عرفان اللہ جان پشاور میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے قونصل خانہ کے شعبہ طبی امداد  کی جانب سے مقامی صحافیوں کے لیے بنیادی ہنگامی امداد کی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی نشست میں  شرکت کرنے والے صوبہ خیبر پختونخوا کے تیرہ صحافیوں
Read More...

باجوڑ نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

باجوڑ کے دوسرے بڑے تجارتی مرکز عنایت کلے بازار بائی پاس روڈ پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے بشیر ولد خان بادشاہ سکنہ بدان ماموند جان بحق، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ایس ایچ او رشید خان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا
Read More...

ہلال احمر بارشوں کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

ہلال احمر پاکستان باجوڑ برانچ کی جانب سے حالیہ بارشوں کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کئے گئے۔ اس حوالے سے ایک تقریب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف باجوڑ کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ ہلال احمر نے اے ڈی سی ریلیف اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے
Read More...

چمرکنڈ میں واقعی تاریخی مسجد کی تزین و آرائش

باجوڑ۔ باجوڑ سکاؤٹس کے تعاون سے باجوڑ کے سرزمین چمرکنڈ میں واقع برصغیر کے جدوجھد آزادی کے 150 سالہ پرانے تاریخی مسجد و مرکز کی مرمت و تزئین و آرائش پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما شیخ جہانزادہ نے
Read More...

مہمند کیڈٹ کالج فیسوں میں اضافہ نامنظور

مہمند کیڈٹ کالج میں فیسوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے ۔ مہنگائی کے اس دور میں ہمارے لیے اتنی زیادہ فیسیوں کی ادائیگی ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار مہمند کیڈٹ کالج میں زیر تعلیم بچوں کے والدین عمر خطاب ، وہیب جان ، عابد اللہ اور دیگر نے
Read More...

قبائل مزید بدامنی کا متحمل نہیں۔ریاست آمن امان قائم رکھنے کے لئے اپنے ذمہ داریاں پورا کریں۔ مہمند…

ہیڈکوارٹر غلنئی میں مہمند آمن جرگہ۔ قبائل مزید بدامنی کا متحمل نہیں۔ریاست آمن امان قائم رکھنے کے لئے اپنے ذمہ داریاں پورا کریں۔آئندہ قبائلی عوام میں بندوق اٹھانے کی سکت نہیں۔بلکہ امن سے جینا چاہتے ہیں۔ قبائلی ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئی
Read More...

سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ ڈاکٹر محمد اسرار خان کا ایک…

سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ ڈاکٹر محمد اسرار خان نے باجوڑ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت قبائلی اضلاع مراد علی خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر قبائلی اضلاع عقیل شاہ تھے۔ انہوں
Read More...

عیدالفطر پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں خیبر پختونخواہ آمد متوقع

خیبر پختونخواہ حکومت نے تیاریاں مکمل کرلی۔ عید الفطر کے موقع پر صوبے کے سیاحتی مقامات ہزارہ اور ملاکنڈ میں سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔
Read More...

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی دل کے علاج کا قابل اعتماد ادارہ بن گیا ہے ، رفعت انجم

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی دل کے علاج کا قابل اعتماد ادارہ بن گیا ہے۔امراض قلب کیلئے صوبہ کا واحد ہسپتال پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی صوبہ خیبر پختونخواہ اورنئے ضم شدہ اضلاع کے عوام کیلئے کسی نعمت نہیں، 99فیصدمریضوں کا علاج صحت انصاف
Read More...

محکمہ زراعت باجوڑ کا ڈسٹرکٹ کورٹ باجوڑ کے ساتھ شجر کاری مہم کا آغاز

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیشن جج عثمان بشیر ، ایڈیشنل سیشن جج احسان الحق ، سینئر سول جج نجیب الحق ، زراعت آفیسر سبحان الدین، زراعت آفیسر عمران الدین، زراعت آفیسر غوث الرحمن اورDFO انعام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیشن جج نے زیتون اور دیگر
Read More...