Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف آج دوروزہ دورہ متحدہ عرب امارات پر روانہ ہونگے
اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے اماراتی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے۔اپنے دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چوہدری پرویز الٰہی پنجاب کا وزیر اعلیٰ برقرار
چوہدری پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، انہوں نے 186ووٹ حاصل کیے، وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل پرویز الہٰی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے!-->…
Read More...
Read More...
قبائل مزید بدامنی کا متحمل نہیں۔ریاست آمن امان قائم رکھنے کے لئے اپنے ذمہ داریاں پورا کریں۔ مہمند…
ہیڈکوارٹر غلنئی میں مہمند آمن جرگہ۔ قبائل مزید بدامنی کا متحمل نہیں۔ریاست آمن امان قائم رکھنے کے لئے اپنے ذمہ داریاں پورا کریں۔آئندہ قبائلی عوام میں بندوق اٹھانے کی سکت نہیں۔بلکہ امن سے جینا چاہتے ہیں۔ قبائلی ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئی!-->…
Read More...
Read More...
سونے کی قیمت میں 1800 روپے فی تولہ کی کمی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سونےکی فی تولہ قیمت آج 1800 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپےکمی سے 154321 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی فی اونس!-->…
Read More...
Read More...
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کے معاملے پر سماعت آج ہوگی
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کےخلاف فوجداری کارروائی کے معاملے پر باقاعدہ ٹرائل کی پہلی سماعت آج ہوگی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کیس کی سماعت کریں گے، الیکش کمیشن اور عمران خان کے وکلا عدالت کے روبرو!-->…
Read More...
Read More...
بیت اللہ شریف کے زیارت ہمارے نگرانی میں کریں۔ حاجی نعیم اللہ
عمرہ داخلہ جاری الحمداللہ باجوڑ مدینہ حج وعمرہ سروس کے ھفتہ میں تین گروپ مسلسل عمرہ کے سعادت حاصل کررہے ہیں12.14.17اور 18جنوری کے گروپ ویزے الحمداللہ ایشو ۔اب 22 اور25جنوری کے گروپوں میں بکنگ جاری ہیں۔21 دن اور 14دن عمرہ پیکچ اپنے بجٹ کے!-->…
Read More...
Read More...
پشتون کمیونٹی کا انیس خان کے قیادت میں صوبائی وزیر سندھ سیدغنی ودیگر سے ملاقات
کراچی ميں انیس خان کی قیادت میں صوبائی وزیر سید غنی کی رہائش گاہ پر پشتون کمیونٹی اور ویلفیئر فاؤنڈیشنز کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوا۔میٹنگ میں وفاقی وزیر ساجد حسین طوری، وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر سید غنی، انفارمیشن سیکرٹری!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، وزیراعظم نے ن لیگ اور پی پی کی کمیٹی بنا دی
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر اپنی جماعت اور پیپلزپارٹی کے رکن پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال!-->…
Read More...
Read More...
سعودی عرب کا پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان
سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کے لیے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کردیا، اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم کی جائے گی۔لاہور میں 6 سے 8 جنوری کو ہونے والے Future Fest کے اسٹیک ہولڈرز سے!-->…
Read More...
Read More...
انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے،بلاول بھٹو
لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے، عمران خان جھوٹ نفرت اورتقسیم کی سیاست کر رہے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ سےعمران!-->…
Read More...
Read More...