مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں محاصرے کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے گذشتہ روز بھی ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا تھا۔دو روز کے دوران دوران بھارتی فورسز کےآپریشن میں شہید ہونےوالے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
جنت نظیر وادی مظلوموں کا ایک بار قبرستان بنا
You might also like