علاقوں دیر اور سوات سے تعلق رکھنے والے اراکان قومی اسمبلی کا وزیر اعظم سے ملاقات ۔

0

ملاقات میں معاون خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، سلیم رحمان اور بشیرخان شریک تھے۔ملاقات میں دیر میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوگئی جبکہ بشیرخان نے وزیراعظم کو دیرمیں زیرتعمیر ڈیمز پر بریفنگ دی اور حلقے کے مسائل اور عوامی فلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔رکن قومی اسمبلی سلیم رحمان نے وزیرِ اعظم کو سوات میں سیاحت کے فروغ اور اس سے مقامی لوگوں کی معاشی حالت پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات اور تعلیم و صحت کے منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.