ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالرکی قدر میں کمی واقع ہوئی

0

ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالرکی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 43 پیسے سستا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا بھاؤ  185 روپے 62 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 20 پیسےکم ہوکر 186 روپے 80 پیسے ہے۔خیال رہےکہ گذشتہ روز بھی ملک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی تھی، انٹربینک میں کل ڈالر کا بھاؤ 77 پیسےگھٹا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.