صدیق آباد پھاٹک مین چوک کے نالیاں جو کسی عذاب سے کم۔نہیں

صدیق آباد پھاٹک مین چوک کے نالیاں
0

ضلع باجوڑ۔۔۔۔ یہ ھے صدیق آباد پھاٹک مین چوک کے نالیاں جو کسی عذاب سے کم۔نہیں جسکا تعمیراتی کام مسلسل تاخیر کا شکار ھے جس کی وجہ سے دکانداروں کو بھی بہت تکلیف کا سامناہوتا ہے اور روزانہ ٹریفک جام رہتا ہے،آج میں نے ڈی سی صاحب کے نوٹس میں بھی لایا ہے مگر متعلقہ ادارہ نوٹس لیکر کام بروقت مکمل کر یں

56Farman Ullah, عمران افغان and 54 others37 Comments13 SharesLikeCommentShare

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.