پشتون کمیونٹی کا انیس خان کے قیادت میں صوبائی وزیر سندھ سیدغنی ودیگر سے ملاقات

0

کراچی ميں انیس خان کی قیادت میں صوبائی وزیر سید غنی کی رہائش گاہ پر پشتون کمیونٹی اور ویلفیئر فاؤنڈیشنز کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوا۔میٹنگ میں وفاقی وزیر ساجد حسین طوری، وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر سید غنی، انفارمیشن سیکرٹری خیبرپختونخوا ایم پی اے امجد آفریدی، جنرل سیکریٹری پی پی پی خیبرپختونخوا شازی خان، پشتون کمیونٹی کی عمائدین، ویلفیئر فاؤنڈیشنز اور دیگر تنظیموں نے شرکت کی۔میٹنگ میں سندھ میں مقیم پشتون کمیونٹی کے مسائل پر گفتگو ہوئے اور ان کی مسائل کے حل کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.