ڈاکٹرفاتح اربکان چیرمین نیو رفاہ پارٹی ترکی سے جماعت اسلامی کے وفد کا ملاقات

0

 ڈاکٹرفاتح اربکان چیئرمین نیو رفاہ پارٹی اور صدر اربکان فاونڈیشن جو کے سابق وزیر اعظم نجم الدین اربکان رحمہ اللہ کے بیٹے ہیں، جماعت اسلامی کا نمائندہ وفد آصف لقمان قاضی بشمول وفد اربکان فاونڈیشن کے ہیڈکوارٹر مدعو کیا۔ وفد میں باجوڑ سے جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا حاجی سراج الدین خان، سابق امیدوار جماعت اسلامی صوبائی اسمبلی پی کے 106 خیبر حاجی شاہ جہان آفریدی، انعام الحق حقانی اور حماد غفور غواص تھے۔ جہاں پہ دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی تعلقات اور روابط کو فروغ دینے کے لئے متعدد تجاویز زیر غور لائی گئیں ۔آخر میں اربکان فاونڈیشن اور ادارہ فکر وعمل کے درمیان ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئی اور نوجوانوں کے لئے مشترکہ تعلیمی اور تربیتی پروگرامات کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.