Browsing Category

بلاگ

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

تعظیم کے چار مہینے ہیں اور انکی عظمت وحرمت قدیم زمانے سے عرب میں جاری ہے۔ اہلِ عرب اسلام سے پہلے بھی ان چار مہینوں کی بہت زیادہ عزت وحرمت کرتے تھے۔حتیٰ کہ قتل وقتال اور دیگر افعال قبیحہ کو جودیگر ایام میں بطور خاص انجام دیتے تھے ان چار
Read More...

تریسٹھ سال کا نوجوان (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

گزشتہ کئی دنوں سے میرے ذہن میں ایک ایسے ہستی کے حوالے سے لکھنے کاخیال گردش کررہا تھا جو اِس دور کے عظیم لیڈر، متحرک نڈر امیر، مشفق استاد، روحانی والد، لاکھوں علماء کے استاد، کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور معاشرے کے نبض شناس میرے مرشد اور مشفق
Read More...

”دہشت گرد بھارت“ (نسیم الحق زاہدی)

جوہر ٹاؤن دھماکہ "تحقیقات"سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ دہشت گردی کی اس کاروائی میں بھی براہ راست بھارت ملوث ہے جس کے ٹھوس شواہد بھی مل چکے ہیں۔چند روز قبل میں نے اپنے کالم "پاکستان میں حالیہ بھارتی دہشت گردی "میں یہ بات پورے
Read More...

اسلام میں قید یوں کے حقوق (مولانا ڈاکٹر محمدجہان یعقوب)

اسلام نے اپنی تعلیمات میں قیدیوں کے ساتھ عام انسانی احترام میں کوئی کمی نہیں کی۔ اسلامی نقطۂ نظر سے ہر انسان ماں کے پیٹ سے آزاد پیدا ہوا ہے، اس لیے اس کو اپنے حقوق کے معاملے میں پوری آزادی ملنی چاہیے، البتہ انسان کی فطرت میں خیر کے
Read More...

ہزارہ کی عظیم علمی روحانی اورسیاسی شخصیت حضرت مولاناسید غلام نبی شاہ رحمہ اللہ ہم سے جدا ہوگئے۔…

اہل علم ابھی حضرت مولاناڈاکٹر عبدالرزاق سکندرؒ کی وفات کے غم سے سنبھلنے نہیں پائے تھے کہ ایک اور غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا،ہزارہ کی عظیم علمی،روحانی اور سیاسی شخصیت استاذ العلماء فخر السادات،پیرطریقت، شیخ الحدیث حضرت مولاناسید غلام نبی شاہ رحمہ
Read More...

بے گھر افراد کو سمندر برد کرنے کا منصوبہ۔(حنید لاکھانی،سربراہ بیت المال سندھ و رہنما تحریک انصاف)

شہروں میں بسنے والے غریب لوگوں کو بسانے کے لیے جب ریاستوں کے پاس کوئی باضابطہ زمین کا تعین نہیں کیا گیا ہوتا توا س صورت میں کچی آبادیاں بننا شروع ہوجاتی ہیں،اور ان کچی آبادیوں کے تیزی سے بڑھنے کا سبب وہاں کی مقامی حکومت کی ناکامی ہی
Read More...

قربانی کا متبادل مالی صدقہ نہیں(مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

دور جدید کے فتنوں میں ایک بڑا فتنہ یہ ہے کہ مغرب سے متاثر ذہنی غلامی کا شکار ایک مخصوص طبقہ دین اسلام کے یقینی طور پر ثابت شدہ احکام وشعائر کو مسلمانوں کی مادی ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ سمجھ کر ان میں ردوبدل کے درپے رہتا ہے اور جہاں اس سے بھی
Read More...

گالی دینا (ن) لیگ کا کلچر پنجاب کا نہیں۔ (حلیم عادل شیخ اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی)

ایک بار مریم نواز سے سنا تھا کہ جب انسان مایوسی کا شکار ہوتو زبان درازی پر اتر آتاہے شاید محترمہ نے یہ بات اپنے مداح سراہوں کے لیئے کہی تھی،ان کے اباواجداد کی جانب سے دی گئی سیاسی تربیت کا یہ نتیجہ نکلاکہ ان کے ایک رکن اسمبلی شیخ روحیل
Read More...

اذان حق کے خلاف۔ہنگامہ ہے کیوں بر پا۔؟ (ابو فیصل محمد منظورانور)

پس اے آنکھوں والو عبرت حاصل کرو۔ سورۃ الحشر(2)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ،،۔ عورت مختصر کپڑے پہنے گی تومردوں پر اثر توپڑے گا،،۔ جس پر سیکولر،لبرل اورمادر پدر آزادی کی
Read More...

”پاکستان میں حالیہ بھارتی دہشت گردی“ (نسیم الحق زاہدی)

بھارت کسی بھی صورت خطہ میں امن نہیں چاہتا جس کی تازہ مثال مادر وطن میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی ہے۔لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد شہید اور 25افراد زخمی ہوئے ہیں۔پاکستان میں یہ دھماکہ کافی عرصہ بعد ہوا
Read More...