Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم عمران خان نے سوالوں کے جواب فون پر دیے
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو تنقید کا
نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بڑے ڈاکوؤں نے اکٹھے ہو کر یونین بنا لی ہے اور
یہ ڈاکو ڈھائی سال سے مجھ پر پریشر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان چوروں کو این
آر او نہیں دوں گا۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حکومت ڈھائی سال سے ن لیگ سے وابستگی ختم کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ سیالکوٹ کے سابق میئر توحید اختر
سیالکوٹ کے سابق میئر توحید اختر نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈھائی
سال سے مجھ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے وابستگی ختم کر دوں۔ نجی
ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق میئر نے بتایا کہ ہمارے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اپوزیشن کے شور شرابے میں سی پیک اتھارٹی کا بل منظور
حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی
کا بل قومی اسمبلی سے منظور کروالیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بات کرنے کی
اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور نعرے بازی کی اور ایجنڈے
کی کاپیاں پھاڑ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عربی کو لازمی مضمون قرار دینے کا بل سینیٹ میں منظور۔
تعلیمی اداروں میں عربی کو لازمی مضمون قرار دینے کا بل سینیٹ میں منظورکرلیا گیا۔عربی زبان لازمی پڑھانےکا بل مسلم لیگ ن کےسینیٹر جاوید عباسی نے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا۔بل کے متن مطابق اسلام آباد میں پہلی سے پانچویں جماعت تک عربی زبان پڑھائی!-->…
Read More...
Read More...
بلاول نے عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا، شاہ محمود
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو
زرداری نے تحریک عدم اعتماد کی تجویز دے کرعمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا ۔ شاہ
محمود قریشی کا کہنا ہےکہ بلاول اب وزیراعظم
کو سلیکٹڈ نہیں الیکٹڈ کہنا شروع کردیں۔انہوں نے اپوزیشن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جھوٹ بولا جارہا ہے اراضی کھوکھربرادران کی نہیں۔ خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ جھوٹ
بولا جارہا ہے اراضی کھوکھربرادران کی نہیں، ریاستی غنڈہ گردی اور دادا گیری کی
جارہی ہے، اس کا حساب دینا ہوگا۔لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کھوکھر پیلس کےارد گرد انسداد تجاوزات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
علاقوں دیر اور سوات سے تعلق رکھنے والے اراکان قومی اسمبلی کا وزیر اعظم سے ملاقات ۔
ملاقات میں معاون خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر
ڈوگر، سلیم رحمان اور بشیرخان شریک تھے۔ملاقات میں دیر میں امن وامان کی صورتحال
پر تفصیلی گفتگو ہوگئی جبکہ بشیرخان نے وزیراعظم کو دیرمیں زیرتعمیر ڈیمز پر بریفنگ
دی اور حلقے کے مسائل اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اسٹیل ملز تباہ ہوگئی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ جماعت اسلامی پاکستان اسٹیل ملز کے مزدوروں کی پشت پر موجود ہے،کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے ادارہ تباہ و برباد ہوگیا۔ پاکستان اسٹیل ملز کی جبری برطرفیوں کے خلاف اسٹیل ٹاؤن میں جاری دھرنے میں ملازمین سے!-->…
Read More...
Read More...
سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خاتمے کی بات جو بھی کرتا ہے غلط ہے، پرویز خٹک
وزیر اعظم
جس کو بھی کمیٹی کا سربراہ بنائیں گے اپوزیشن کو فیصلہ منظور نہیں ہوگا،وزیر دفاع
پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلاول حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاسکتے ہیں تو ہم بھی
مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پی ڈی ایم کے کاررواں کو اپنی منزل کا بھی نہیں پتا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ
شاہ محمودقریشی نےکہا ہےکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) وہ کاررواں ہے
جسے اپنی منزل کا بھی نہیں پتا۔ ملتان میں تحریک انصاف کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم
بغیر منزل کا کارواں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...