Browsing Category

کھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد…

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بنائے، جواب میں لاہور قلندرز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز
Read More...

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر کھلاڑی بھی مسرور

طویل عرصے بعد نیوزی لینڈ کی پاکستان آمدکرکٹ فینز کےلیے خوشی کا سبب ہے، راشد لطیف اس سیریز کے انعقاد سے خطے میں کھیل کو فروغ ملے گا ، کامران اکمل سیریز کے لیے بہت پرجوش ہوں، بابراعظم اور ان کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات رکھتی
Read More...

چہارمنگ سپر سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ شریف خانہ A نے جیت کر کے ٹائٹل اپنے نام کردیا۔

تفصیلات کے مطابق شریف خانہ چہارمنگ میں سپر سکیس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شریف خانہ A اور شریف خانہ B کے درمیان کھیلا گیا، جس میں شریف خانہ  A نے شریف خانہ B کو تین وکٹ سے شکست دیکر فائنل ٹرافی اپنے نام کردیا۔تحریک انصاف ضلع باجوڑکے نائب صدر
Read More...

باجوڑ پرئمیر لیگ: باجوڑ الیون ٹائیگر نے حاجی آباد ٹائیگر کو شکست دیکر میچ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ پرئمیر لیگ میں باجوڑ الیون ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا باجوڑ الیون نے مقررہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے باجوڑ الیون ٹائیگر کے طرف سے فضل یوسف نے 54 حمزہ اور
Read More...

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا کراچی،5 ستمبر2021ء: پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔قومی ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کے ابتدائی ایونٹ میں4 ٹیموں کے مابین مجموعی طور
Read More...

باجوڑ پریمیئر لیگ میں برادر الیون نے باجوڑ زلمی کو شکست دے دی

تفصیلات کے مطابق باجوڑ پریمیئر لیگ کے اہم میچ برادر الیون کپتان راحت اللہ نے باجوڑ زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 15اوور میں 125رنز بناکر پوری ٹیم آوٹ ہوگئی۔ جلال، حارث اور سبحان خان جی نے عمدہ بیٹنگ کی جبکہ
Read More...

فاٹا ریجن کے سابق چیئرمین اقبال حسین کا باجوڑ پریمئر لیگ کے چیئرمین حاجی لعلی شاہ کے ساتھ ملاقات۔

ملاقات میں باجوڑ کرکٹ ایسوسیشن کے سعید باجوڑ کرکٹ کے روح رواں وحید گل،حاجی امین،شاہ فیصل،شامل تھے ۔فاٹا ریجن کے سابقہ چیئرمین اقبال حسین نے حاجی لعلی شاہ سے باجوڑ کرکٹرز کے پرزور مطالبہ پر ان سے مطالبہ کیا کہ باجوڑ پریمئر لیگ کے انٹری فیس
Read More...

محمد حفیظ اپنے 18 سالہ کیرئیر میں نویں دورہ انگلینڈ کو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین محمد حفیظ کا یہ 18 سالوں میں انگلینڈ کا نواں دورہ ہے۔ انگلینڈ کے میدانوں کا ان کے کرکٹ کیرئیر میں ایک اہم کردار ہے۔انہوں نے انگلینڈ میں اپنا پہلا میچ2003 میں
Read More...

پی سی بی اور یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔

پی سی بی اور یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ یونس خان جیسی قدآور اور تجربہ کار شخصیت کو کھونا افسوسناک ہے، وسیم خان چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا
Read More...

سلطانز کر پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے فائنل میں جگہ بنالی

سلطانز نے یونائیٹڈ کو ہرا کر پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے فائنل میں جگہ بنالیکوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے شکست عمدہ باؤلنگ پرفارمنس پر سہیل تنویر پلیئر آف دی میچ قرار ابوظہبی،21 جون 2021ء:ایچ بی ایل پاکستان سپر
Read More...