Browsing Category

کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بائیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔افتخار احمد کو عمدہ بیٹنگ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 191 رنز کا مطلوبہ ہدف 8
Read More...

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے ہرادیا

73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر ڈیوڈ ملر پلیئر آف دی میچ قرار ابوظہبی ،12 جون 2021ء: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ 46 گیندوں پر 73 رنز کی جارحانہ اننگز
Read More...

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ برائے 22-2021 کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا، جو 6 اگست تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ میں کل 93 ٹیموں کے تقریباََ 1800
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

کولن منرو 90 اور عثمان خواجہ 41 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ،ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے 18ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 36 گیندوں پر ناٹ
Read More...

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا ایم ڈی پی سی بی کی جانب سے صحافیوں کیلئے ہتک آمیز الفاظ استعمال…

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم گلزار خان کی جانب سے ایک ٹیلی وژن پروگرام میں پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ہتک آمیز الفاظ استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سپورٹس جرنلسٹس کے خلاف ایک منظم سازش
Read More...

بابراعظم نے کرکٹ کے دنیا میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کردیا

قومی ٹیم نے لگاتار چھٹی سیریز جیت لی، بابراعظم ابتدائی چاروں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے • پاکستان 1952 سےلے کر اب تک صرف چھ مرتبہ لگاتار چھ یا اس سے زائد سیریز جیتنے میں کامیاب رہا• چیئرمین پی سی بی احسان مانی عالمی وباء
Read More...

قاسم اکرم قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت ابھرتے ہوئے نوجوان آلراؤنڈر قاسم اکرم کریں گے۔ 18 سالہ قاسم اکرم نے گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ
Read More...

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران پاکستان زمبابوے کا دورہ کرنے والا پہلا ملک ہوگا

کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دنوں میں پاکستان دنیا کی وہ پہلی مینز کرکٹ ٹیم ہوگی جو زمبابوے کا دورہ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔ 21،23 اور 25 اپریل کو
Read More...

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم واحد چار روزہ اور پانچ پچاس اوورز پر مشتمل میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ہے۔اس
Read More...