Browsing Category
کھیل
باجوڑ سپر لیگ راولپنڈی ایڈیشن چھ کا فائنل میچ بروز جمعہ ہوگا
باجوڑ سپر لیگ راولپنڈی ایڈیشن چھ کا فائنل میچ بروز جمعہ کیرج فیکٹری کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائےگا یاد رہے کہ یہ چیئرمین نجیب خان کا مسلسل کامیاب چھٹا ٹورنامنٹ ہیں۔۔۔
Read More...
Read More...
کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران پاکستان زمبابوے کا دورہ کرنے والا پہلا ملک ہوگا
کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دنوں میں پاکستان دنیا کی وہ پہلی مینز کرکٹ ٹیم ہوگی جو زمبابوے کا دورہ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا۔
21،23 اور 25 اپریل کو!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم واحد چار روزہ اور پانچ پچاس اوورز پر مشتمل میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم گزشتہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ہے۔اس!-->…
Read More...
Read More...
بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 کے ٹاپ بلے بازوں میں شامل۔ آئی سی سی رینکنگ نے نئی رینکنگ جاری کردی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی پہلے اور بھارت ہی کے روہت شرما دوسرے نمبر پر ہیں۔ٹاپ ٹین میں شامل واحد!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں بیڈمنٹن کے انٹرتحصیل مقابلے اختتام پذیر ، فائنل میں باجوڑ پولیس نے باجوڑ سٹارز کو شکست دے…
تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں بیڈمنٹن کے انٹر تحصیل مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ۔ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس بے نظیر انڈور ہال میں تحصیل خار بیڈمنٹن فائنل میچ باجوڑ پولیس اور باجوڑ سٹارز کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں دلچسپ مقابلے کے بعد باجوڑ پولیس نے!-->…
Read More...
Read More...
عالمی وبا ء کی مشکل صورتحال کے باوجود کرکٹ کھیلنا شاندار تجربہ ہے، کرس گیل
"یونیورس باس" کے نام سے جانے والے کرس گیل ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے 15سال بعد پاکستان آئے ۔یہ پہلا موقع تھا کہ جب ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر "کرس گیل" اس طرز کی کرکٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
جنوبی افریقا
کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا
اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کراچی ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے بند نہیں ہونگے
پاکستان
اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے پانچوں دنوں نیشنل اسٹیڈیم کی طرف جانے
والی بیشتر مرکزی شاہراہیں چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھلی رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی
انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پولیس اقبال دارا کے مطابق گزشتہ روز!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قومی اسکواڈ کا حصہ بننا میرے، اہلخانہ اور اپر دیر کی عوام کے لیے اعزاز ہے، کامران غلام
اپر دیر سے تعلق رکھنے والے پچیس سالہ بلے باز کامران غلام نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں 1249 رنز بنا کر نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔ اس شاندار ریکارڈ کی بدولت کامران غلام نہ صرف پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ائیر 2020 قرار پائے بلکہ!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ستائیسواں ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا
• دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ 1995 اور آخری مرتبہ 2019 میں مدمقابل آئیں
• اس سے قبل کراچی میں کھیلا گیا واحد ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے جیتا تھا
• کپتان بابراعظم حریف ٹیم کے خلاف اب تک کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں میں 36.83 کی اوسط سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...