Browsing Category

دنیا

افغان قیادت دیرپا امن و خوشحالی کیلئے مذاکرات کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھائے۔

وزیر اعظم عمران خان نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی خوشحالی، سلامتی اور پائیدار امن کے لیے مذاکرات کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھائے۔وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق عمران خان نے افغانستان کی اعلیٰ سطح کی کونسل
Read More...

افغان طالبان کا وفد آج رات پاکستان کے دورے پر پہنچے گا

تفصیلات کے مطابق وفد ملا عبدالغنی برادرکی قیادت میں آج رات قطر کے دارالحکومت دوحہ سے اسلام آباد پہنچےگا،قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کا وفد آج دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے سیاسی دفتر کا وفد ملا
Read More...

پاکستانی اور افغان عوام نے درہِ خیبر اقتصادی راہداری کی منظوری کو خوش آمدید کہا ہے۔

اس منصوبے کے تحت پشاور اور طورخم کے درمیان 48 کلومیٹر طویل چار لائنوں کی ایکسپریس وے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔طورخم بارڈر کے قریب ایک کھلے علاقے میں کنٹینروں سے لدے ہوئے ٹرک 19 جون کو سرحد پار کر کے افغانستان جانے کے لیے کھڑے ہیں۔ پشاور
Read More...

کورونا وائرس کو ختم ہونےمیں 2 سال لگ سکتے ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس دو سال میں ختم ہوسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جینیوا میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نےکہا کہ 1918 میں پھیلنے والے اسپینش
Read More...

ترکی میں ایک اور تاریخی میوزیم مسجدمیں تبدیل

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیا کے بعد تاریخی اہمیت کی حامل ایک اور عمارت کورا (ترک کاریا) میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔چھٹی صدی میں بازنطینی دور میں تمعیر کی گئی یہ عمارت دراصل ایک چرچ تھا جسے عثمانیوں
Read More...

سی پیک دونوں ممالک کے مشترکہ مستقبل کا اہم منصوبہ ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان کے ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو جوابی خط میں پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو دونوں ممالک کے مشترکہ مستقبل کا اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے مزید تعاون کا اعادہ کیا۔چینی صدر نے سی پیک سیاسی جماعتوں کے مشترکہ
Read More...

چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر بجٹ سپورٹ کی مد میں استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور اس اجازت کے بعد حکومت کو بینکنگ اور نان بینکنگ اداروں سے مقامی طور پر 165 ارب روپے سے 169 ارب روپے قرض لینے کی ضرورت
Read More...

فلسطین سے امن معاہدے کے بغیر اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی گنجائش نہیں، سعودی عرب

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کہا کہ وہ اس وقت تک متحدہ عرب امارات کی تقلید میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کرسکتا جب تک یہودی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط نہ کردیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن
Read More...

بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے پیراملیٹری فورسز کے 10 ہزار اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہ

بھارت کی مرکزی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے سیکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 'مرکزی حکومت نے داخلہ امور کی وزارت کی جانب سے سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی
Read More...

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف کی دورہ سعودی عرب کے دوران ملک کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات میں سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے نائب
Read More...