باجوڑ میں ویلیج سیکٹری پوسٹ پر تعیناتی کیوں تاخیر کا شکار ہے۔ شہاب الدین

0

کئی مہینے گزرنے کے باجود ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے، کیا وجہ ہے، متعلقہ لوگ فوری طور پر میرٹ کے مطابق ویئلج سیکرٹری کے نتائج شائع کریں اور تعیناتی پر ریلز کیاجاے کسی قسم رشوت اور سفارش سے گریزکیاجاے ممتازسماجی کارکن شہاب الدین انہوں نے مطلقہ حکام سے پرزورمطالبہ کیاھے کہ ویلج سیکٹری کیلے جن لوگونے ٹیسٹ دیا تھا اس میں مکمل فوری میرٹ کاخیال رکھیں اور ہرقسم رشوت اور سفارش سے گریزکیاجاے باجوڑ کے لئے ویلیج سیکرٹری کے 127 پوسٹیں ہیں، حالانکہ اشتہار میں ذمہ داروں نے 102 شاٸع کیا ہے جس سے کچھ گڑ بڑ لگ رہی یے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ اور دیگرحکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شفاف نتائج و میرٹ لیسٹ فوری طور پر شائع کیاجائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.