وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

0

ملاقات  کے موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس مو قع پر وزیراعظم  شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو اپنے وفد کے ارکان کا تعارف کرایا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیردفاع خواجہ آصف ،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب ملاقات میں شریک تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.