بل گیٹس کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، پولیو مہم میں تعاون پر پاک فوج کی تعریف

0

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کے درمیان  ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔آئی ایس پی کے مطابق آرمی چیف اور بِل گیٹس نے انسداد پولیو اور کورونا کیلئے پاکستان کے عزم سےمتعلق امور پر گفتگو کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بل گیٹس نے قومی  پولیو مہم میں تعاون اور کوریج یقینی بنانے پر پاک فوج کی تعریف کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.