باجوڑ میں قصائیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

0

باجوڑ میں قصائیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ، قصائی اپنے مطالبات پر ڈٹ گئے ، ضلع بھر کے بڑے تجارتی مراکز خار ، عنایت کلے ، پشت ، راغگان ، لغڑئ ، ناوگئی تمام ہی تجارتی مراکز میں قصائیوں نے کام کرنے سے انکار کیا ہے ، قصائیوں کا کہنا ہے کہ اس ریٹ پر ہمیں نقصان ہو رہا ہے ، حکومت گوشت کے نرخوں میں اضافہ کرے۔ رمضان المبارک کے باعث عوام کو گوشت کی خریداری میں شدید مشکلات کا سامنا ، عوام کو انتظامیہ سے مسئلے کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سرکاری ریٹ 700 روپے گوشت کلو جبکہ قصائیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں 800 پر بھی منافع نہیں ملتا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.