اے سی خار کا بازار وزٹ

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی نے نائب تحصیلدار برنگ کے ہمراہ خار بازار دورہ کیا. دوران انسپکشن اشیاء خورد ونوش کے نرخنامے ،معیار ،مقدار اور صفائی کو چیک کرتے ہوئے 2 عدد قصائیوں کو گرفتار کر لیا جن پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کرکے ضمانت پر رہا کر دیا. اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی نے خار بازار میں متعدد دوکانداروں سے حفظانِ صحت /غیر معیاری قیمہ ضبط کرکے پھینکنے کے احکامات جاری کئے.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.