تنگئ خیریہ تنظیم کے طرف سے 30 پیکجز تقسیم

0

باجوڑ۔ تنگئ خیریہ تنظیم کے طرف سے 30 مستحق گھرانوں میں رمضان المبارک کے خوردونوش کی اشیاء پر مشمتل پیکج تقسیم کیا گیا۔ فوڈ پیکج کی کل لاگت تین لاکھ ہیں جس میں آٹا، گھی، چاول، چائے، کجھور اچار لوبیا اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں ایک پیکج پر تقریباً 12500 خرچ آیا ہے۔ اس موقع پر تنظیم کے روح رواں مفتی بشیر خلوزئ نے کہا کہ ہمارا دین ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ ہم اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ہم اپنے پڑوس کے غریب اور نادار افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں ۔ انہوں نے کہا کہ تنگئ خیریہ تنظیم ہر خوشی کے موقع پر اپنے علاقے کے مستحق افراد کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.