لرخلوزو ماموند مین نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان جان بحق

0

باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے لرخلوزو ماموند مین روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لقمان ولد مومن جان بحق ، ملزمان واقعہ کے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق لرخلوزو ماموند سے ہے ، اور آٹا مشین میں مزدور تھا۔ ایس ایچ او تھانہ لوئی ماموند دلاور خان نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندیاں کردی ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.