Browsing Category

Uncategorized

خار چوک میں لاش کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ

باجوڑ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جان بحق، ورثا کا خار چوک میں لاش رکھ کر احتجاجتفصیلات کے مطابق گزشتہ رات آیاز نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے برترس پاتاسلے میں قتل کردیا۔ مقتول کے لواحقین اور علاقے کے لوگوں نے خار چوک
Read More...

یو۔ این۔ڈی۔پی مرجڈ ایریا گورننس پراجیکٹ کے پروگرام منیجر رالوکا ایڈن(Raluca Eddon ) کا دورہ باجوڑ

۔ باجورالوکا ایڈن کا محکمہ زراعت خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلع باجوڑ میں جدید کاشتکاری کیلئے لگائ گئی ٹنلز کا معائنہ ۔ضلع باجوڑ میں واقع علاقہ ارنگ کے کاشتکاروں کیلئے مرجڈ ایریاز گورننس پراجیکٹ کے تحت جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹنلز سسٹم کا
Read More...

پاکستان میں سیاسی جماعتیں یا فریقین اعلیٰ عدلیہ اور اس کے فیصلوں پر تنقید

پاکستان میں سیاسی جماعتیں یا فریقین اعلیٰ عدلیہ اور اس کے فیصلوں پر تنقید کرتی رہتی ہیں لیکن بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ عدالتوں پر تنقید سےایسا تاثر ابھرتا ہے کہ سیاسی جماعتیں اور رہنما عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔تحریکِ انصاف
Read More...

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کردی

۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ملزمان نے مقدمات سے انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کرنےکی درخواست بھی جمع کروادی۔عدالت نے کیس
Read More...

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کا باجوڑ پریس کلب کے تمام میڈیا پرسن سے ڈی سی کمپاونڈ میں تعارفی اجلاس کا…

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زوہیب حیات، اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور، اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ حسن احسن، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیض محمد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ بلال نصیر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر احسان اللہ
Read More...

ایم این اے گل ظفر خان کے ھدایت پر مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

عمران خان کے کال پر اور ایم این اے گل ظفر خان کے ھدایت پر اپمورٹڈ حکومت اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف سابقہ امیدوار ڈاکٹر حمید الرحمان کے قیادت میں عنایت کلی میں رات 9 بجے احتجاج میں پھر پور قوت کا مظاہرہ ۔ مظاہرے سے اسحاق ضیا ، ڈاکٹر ضیاء
Read More...

ضلعی افسران کا فلور ملز پر چھاپہ

عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر افتخار عالم کے خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو ثناء اللہ ، تحصیلدار اتمان خیل فیاض خان نے باجوڑ فلور مل کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے باجوڑ فلور ملز کے بارے عوامی شکایات پر سبسڈائز آٹا
Read More...

چمیارجوہڑ میں منعقدہ امن کرکٹ ٹورنانمنٹ اختتام پذیر

باجوڑ، چمیارجوہڑ میں منعقدہ امن کرکٹ ٹورنانمنٹ اختتام پذیر، ضلع باجوڑ لوئی ماموند چمیارجوہڑ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہوا۔جس میں مسلم لیگ(ن) باجوڑکے سابقہ سینئر نائب صدر عمرسعیدماموندنے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔آرگنائزر کمیٹی کے طرف
Read More...

نواگئی میں ”امن” کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

باجوڑ، فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیرانتظام باجوڑ کی تحصیل نواگئی میں ''امن'' کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح۔ اس ٹورنامنٹ میں باجوڑ کی مختلف ٹیممیں حصہ لے رہی ہیں۔ جس میں پہلا میچ ناوگئی فائٹرز اور ناوگئی ٹائیگرز کے درمیان کھیلا گیا۔اس
Read More...

چمرکنڈ میں اے این پی کا گرینڈ جرگہ

باجوڑ، ڈیورنڈ لائن سے متصل ضلع باجوڑ تحصیل چمرکنڈ میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیرِ انتظام ناواپاس سمیت دیگر شاہراہوں کے حوالے سے قومی جرگہ منعقد ہوا۔جرگے میں علاقہ کے مشران نوجوانوں سمیت اے این پی کے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن شیخ جھانزادہ،اے
Read More...